ٹورنٹو، 8 دسمبر (رائٹر) کناڈا کے عوامى سلامتى کے وزير نےملک کو خبردار کيا ہے کہ وہ احتياط برتيں کيونکہ ايک آن لائن ويڈيو ميں کناڈا کے مسلمانوں سے تنہا حملے کرنے کى اپيل کى گئى ہے جس شخص نے يہ ويڈيو جارى کى ہے
وہ داعش کے لئےلڑنے والا کناڈا کا شہرى معلوم ہوتا ہے۔
آن لائن انتہا پسند سرگرميوں پر نظر رکھنے والے انٹيلى جينس گروپ SITE نے کہا کہ اسلامى رياست (داعش) نے کناڈا کے ايک لڑاکے ابوا نور الکناڈى کى جانب سے يہ ويڈيو جارى کى ہے۔